بجلی چور ی کرنے والا پکڑا گیا،تار میٹر ضبط،مقدمہ درج

بجلی چور ی کرنے والا پکڑا  گیا،تار میٹر ضبط،مقدمہ درج

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا )ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن نمبر 2 بھاگٹانوالہ نور خان کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

دورانِ چیکنگ بجلی چوری کرتے ہوئے ایک شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا،کارروائی کے دوران بجلی چوری میں استعمال ہونے والی پی وی سی تار اور میٹر قبضے میں لے کر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں