تشدد سے خاتون سمیت 2 زخمی، مقدمات درج کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کوٹ مغرب میں ارشد نے ہمسائی مہری بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سیٹلائٹ ٹاؤن میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی پر باسط وغیرہ نے غلام دستگیر پر تشدد کیا،مقدمات درج کرلئے گئے۔
کوٹ مغرب میں ارشد نے ہمسائی مہری بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سیٹلائٹ ٹاؤن میں والی بال میچ کے دوران تلخ کلامی پر باسط وغیرہ نے غلام دستگیر پر تشدد کیا،مقدمات درج کرلئے گئے۔