1کلو 320 گرام چرس، 240 لٹر شراب برآمد، 2 ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی کیخلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے منشیات فروش امجد سے 1 کلو 320 گرام چرس اور۔۔۔
تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے شراب فروش عمر کے قبضے سے 240 لٹر شراب برآمد کرلی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ،اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف نے پولیس کو شاباش دی اور کہا کہ ضلع بھر میں شراب اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔