منشیات ، اسلحہ، 2افراد پرمقدمات درج

منشیات ، اسلحہ، 2افراد پرمقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ساجد شہید پولیس نے منشیات فروش عنصر سے 20لٹر شراب اور علی حسن سے پسٹل 9 ایم ایم برآمد ہوا ،ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ۔

ساجد شہید پولیس نے منشیات فروش عنصر سے 20لٹر شراب اور علی حسن سے پسٹل 9 ایم ایم برآمد ہوا ،ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں