ریسکیو 1122کا ملازم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ریسکیو 1122کا ملازم  ٹریفک حادثے میں جاں بحق

منکیرہ نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122کا ملازم خورشید ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا،ریسکیو ملازم ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ راستہ میں لوڈر کے ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگیا او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو 1122کا ملازم خورشید ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا،ریسکیو ملازم ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ راستہ میں لوڈر کے ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگیا او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں