ملزم 60لٹر شراب سمیت گرفتار،مقدمہ درج

ملزم 60لٹر شراب سمیت  گرفتار،مقدمہ درج

شاہ پور صدر(نامہ نگار نگار ) پولیس تھانہ جھاوریاں نے اطلاع ملنے پر محمود احمد کو پل نہر میگھہ دو پلاسٹک کے 30 ،30 لٹر کے دو کین لے جاتے ہوئے پکڑ لیا اور 60 لٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 پولیس تھانہ جھاوریاں نے اطلاع ملنے پر محمود احمد کو پل نہر میگھہ دو پلاسٹک کے 30 ،30 لٹر کے دو کین لے جاتے ہوئے پکڑ لیا اور 60 لٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں