گھر بیٹھے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے اندراج کی سہولت

گھر بیٹھے پیدائش، اموات، شادی  اور طلاق کے اندراج کی سہولت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عوام اب گھر بیٹھے پیدائش اموات شادی اور طلاق کا اندراج کراسکیں گے اس سلسلہ میں حکومت اور محکمہ نادرامیں معاہدہ طے پا گیا ہے اوراس سہولت سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے ای رجسٹریشن ایپ متعارف کرادی گئی ہے آن لائن اندراج کرانے والے کا ڈیٹا متعلقہ یونین کونسل کو پہنچ جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ای رجسٹریشن سسٹم صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح تک منسلک ہو گا۔

عوام اب گھر بیٹھے پیدائش اموات شادی اور طلاق کا اندراج کراسکیں گے اس سلسلہ میں حکومت اور محکمہ نادرامیں معاہدہ طے پا گیا ہے اوراس سہولت سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے ای رجسٹریشن ایپ متعارف کرادی گئی ہے آن لائن اندراج کرانے والے کا ڈیٹا متعلقہ یونین کونسل کو پہنچ جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ای رجسٹریشن سسٹم صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح تک منسلک ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں