بجلی میٹر کے تنازع پر مخالف کے گھر میں گھس کردھمکیاں،مقدمہ درج

بجلی میٹر کے تنازع پر مخالف کے گھر  میں گھس کردھمکیاں،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بجلی کے میٹر کے تنازع پر مخالف کے گھر میں داخل ہو کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کرتے ہوئے حبس بے جا میں رکھنے والے شخص کے خلاف قانون متحرک ہوگیا۔

بجلی کے میٹر کے تنازع پر مخالف کے گھر میں داخل ہو کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کرتے ہوئے حبس بے جا میں رکھنے والے شخص کے خلاف قانون متحرک ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں