منشیات کیس کا فیصلہ،مجرم کو 10سال قید،80ہزار جرمانہ
دائودخیل (نما ئندہ دنیا )ایڈیشنل سیشن جج میانوالی نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم رحمت اللہ کو 10سال قید، 80ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا سنائی ،مجرم کو 3سال قبل 2023میں 2200گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل سیشن جج میانوالی نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم رحمت اللہ کو 10سال قید، 80ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا سنائی ،مجرم کو 3سال قبل 2023میں 2200گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔