گھریلو ملازمہ کو اغوا کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 98شمالی سے گھریلو ملازمہ کو اغوا کر کے غائب کر دیا گیا ۔18سالہ مسماۃ(ج) اپنی ماں کے ساتھ گھروں میں کام کاج کرتی ہے کو گزشتہ روز دیہہ کے شاہد نے اپنے ساتھی کی مدد سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا ۔
98شمالی سے گھریلو ملازمہ کو اغوا کر کے غائب کر دیا گیا ۔18سالہ مسماۃ(ج) اپنی ماں کے ساتھ گھروں میں کام کاج کرتی ہے کو گزشتہ روز دیہہ کے شاہد نے اپنے ساتھی کی مدد سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا ۔