میانوالی پولیس کا غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت

میانوالی پولیس کا غمزدہ  خاندانوں سے اظہار تعزیت

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )میانوالی: ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر افضل خان نے مرحوم کانسٹیبل ممتاز احمد خان اور ملک فیض محمد مالی کی والدہ کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

 ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر افضل خان نے مرحوم کانسٹیبل ممتاز احمد خان اور ملک فیض محمد مالی کی والدہ کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں