سوشل میڈیا پر خاتون اور اسکے بچوں کو دھمکانے پر میاں بیوی پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)
گلشن بی بی کو عمردراز اور اسکی بیوی فضا نے سوشل میڈیا کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، جس پر دونوں میاں بیوی کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی ۔