غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

 غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ چھدرو کی ٹیم نے محمد نواز سے 44 بور رائفل برآمد کی، جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس موجود نہ تھا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ چھدرو کی ٹیم نے محمد نواز سے 44 بور رائفل برآمد کی، جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس موجود نہ تھا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں