گرانفروشی پر 5 دکاندار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اولڈ سول لائن، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،کلیار ٹاؤن،شمشیر ٹاؤن سے خاور، اصغر، مشتاق، ثقلین، شاہد اقبال کو اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اولڈ سول لائن، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،کلیار ٹاؤن،شمشیر ٹاؤن سے خاور، اصغر، مشتاق، ثقلین، شاہد اقبال کو اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔