بجلی اور گیس کی لو ڈشیڈنگ سے معمولا ت زند گی متاثر:مرزافضل ا لر حمن ،شفیق ا لر حمن

بجلی اور گیس کی لو ڈشیڈنگ سے معمولا ت  زند گی متاثر:مرزافضل ا لر حمن ،شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آ ف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہاہے کہ۔۔۔

 بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ سے معمولا ت زند گی بر ی طرح متاثرہورہے ہیں صنعتی و گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی ہی معیشت کو بہتر بنا نے میں معاو ن ثا بت ہور ہی ہے اس وقت بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ سے بے شمار صنعتی یو نٹس بند ہو گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں