اسمبلیوں میں ارب پتی لوگ بیٹھ کر غریبوں کے مقدر کا فیصلہ کرنے لگے :اویس قاسم تلہ

اسمبلیوں میں ارب پتی لوگ بیٹھ کر غریبوں  کے مقدر کا فیصلہ کرنے لگے :اویس قاسم تلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے ضلعی امیر اویس قاسم تلہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں ارب پتی لوگ بیٹھ کر غریبوں کے مقدر کا فیصلہ کرنے لگے ہوئے ہیں۔

 اور ملک کو 75 سالوں سے لوٹ کر اپنی تجوریاں بھرنے والے اب عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں، انہوں نے سیاست کو وراثت بنا رکھا ہے ، عوام ان کی جمہوریت پسندی سے آگاہ ہو چکی ہے ، موجودہ معاشی حالات میں پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں بڑھانا سراسر قوم کیساتھ نا انصافی ہے ، ملک میں غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں