میانوالی:داود خیل میں ہوٹلوں کی خلاف ورزی پر سیل

میانوالی:داود خیل میں  ہوٹلوں کی خلاف ورزی پر سیل

میانوالی (نامہ نگار )پیرا فورس اور انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی میں داود خیل کے تین بڑے ہوٹل قواعد و ضوابط، ناقص صفائی اور غیر قانونی تجاوزات کی بنیاد پر سیل کر دیے گئے ۔ حکام نے کہا کہ جہاں بھی قوانین کی خلاف ورزی ہو گی بھرپور کارروائی کی جائے گی۔

پیرا فورس اور انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی میں داود خیل کے تین بڑے ہوٹل قواعد و ضوابط، ناقص صفائی اور غیر قانونی تجاوزات کی بنیاد پر سیل کر دیے گئے ۔ حکام نے کہا کہ جہاں بھی قوانین کی خلاف ورزی ہو گی بھرپور کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں