با نی چیئرمین عمران خا ن بہت جلد ر ہا ہو ں گے : ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پی ٹی آ ئی کی جد و جہدکی بد ولت با نی چیئرمین عمران خا ن بہت جلد ر ہا ہو ں گے۔
ا ن کی رہا ئی سے ہی حقیقی آز ا د ی کا سور ج طلو ع ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی آئین کی بالا دستی عدلیہ کی آزا د ی کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے موجو د ہ حا لا ت میں ہو ش مندی کا تقاضا ہے کہ فار م 47حکو مت بھی با ت چیت کی طرف آ ئے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پارٹی وفودسے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستا ن تحریک انصاف 26ویں اور 27ویں آ ئینی ترمیم کو مسترد کر تی ہے کیونکہ ا ن کے ذریعے عدلیہ کو بے و قت کیا گیا ا گر لوگوں کو نا حق جیل میں ڈالا جا ئے گا تو ملک کیسے آ گے بڑھے گا ۔