دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد آ ج ہو گی

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سالانہ  تقریبِ تقسیمِ اسناد آ ج ہو گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد 2026 فیضانِ مدینہ سرگودھا میں آج 18 جنوری بروز اتوار بعد از نمازِ ظہر منعقد ہوگی۔

تقریب سے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی اظہر بیان کریں گے ،تقریب کے دوران 500 سے زائد بچوں کی دستارِ فضیلت کی جائے گی اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں