راہگیر نے دکان میں چوری کی واردات ناکام بنا دی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)راہگیر نے دکان میں چوری کی واردات ناکام بنا دی 9جنوبی میں نامعلوم افراد مبین کی دوکان کے تالے توڑ کر اندر لوٹ مار کر رہے تھے کہ وہاں سے گزرنے والے ایک راہگیر کے شورواویلہ پر ملزمان سمیٹا ہوا سامان موقع پر پھینک کربھاگ نکلے ، تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔
راہگیر نے دکان میں چوری کی واردات ناکام بنا دی 9جنوبی میں نامعلوم افراد مبین کی دوکان کے تالے توڑ کر اندر لوٹ مار کر رہے تھے کہ وہاں سے گزرنے والے ایک راہگیر کے شورواویلہ پر ملزمان سمیٹا ہوا سامان موقع پر پھینک کربھاگ نکلے ، تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔