بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے 13ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے 13ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے 13ڈرائیور گرفتارپنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے گاڑیاں بھی بند کر دیں ، مقدمات

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے اور تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز 80جنوبی ،سالم،دھوری،شیخ جلیل سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران ارشد ، ساجد اقبال، محمد اشرف، غلام محمد،خاور،ممتاز ،احسان ،غلام شبیر وغیرہ 13ڈرائیوروں کو گاڑیوں سمیت پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیا او ان کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں