نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک زخمی

 نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈمحمد اسلم اپنے بھتیجے سے ملاقات کے لیے شاہ پور جیل گیا تھا کہ جیل سے باہر نکلتے ہی اسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 ڈمحمد اسلم اپنے بھتیجے سے ملاقات کے لیے شاہ پور جیل گیا تھا کہ جیل سے باہر نکلتے ہی اسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں