ناجائز اسلحہ اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، دو افراد گرفتار

 ناجائز اسلحہ اور منشیات کے خلاف  کریک ڈاؤن، دو افراد گرفتار

خوشاب (نمائندہ دُنیا )صدر پولیس جوہر آباد اور نور پور تھل پولیس نے دوران گشت اور مخبر کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کیا۔

 ان کے قبضہ سے ایک تیس بور پسٹل، دو کارتوس اور 10 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی۔ دونوں ملزمان کے خلاف آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں