سمندر پار پاکستانیوں کے کیسز میں التواء ریونیو افسروں کی کارکردگی پر تشویش

سمندر پار پاکستانیوں کے کیسز میں التواء ریونیو افسروں کی کارکردگی پر تشویش

سرگودھا (سٹاف رپورٹر )سیکرٹری بورڈ آف ریونیو پنجاب نے سمندر پار پاکستانیوں کے زیر سماعت کیسز میں التواء پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو کو ہدایت کی گئی کہ فوری طور پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کریں اور التواء کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کریں۔ پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن کے کوآرڈینیٹر نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بتایا کہ دونوں محکموں کے بنائے گئے فوکل پرسنز کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں