را جہ پر و یز اشرف سے تسنیم ا حمد قریشی امتیا ز صفدر وڑائچ کی ملاقات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر اعظم وصد ر پیپلزپارٹی صو بہ پنجا ب را جہ پر و یز اشرف سے ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی سا بق و ز یر مملکت امتیا ز صفدر وڑائچ ایڈ ون سہو ترا کی ملا قا ت جس میں پنجا ب کی مجموعی سیاسی صورتحا ل پر تبا د لہ خیا ل کیا گیا۔
ا س مو قع پر را جہ پر و یز ا شرف نے تسنیم قریشی اور د یگر عہدیدارا ن سے اپنی گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی ایک نوجوا ن متحرک اور سیاسی فہم و فراست سے ما لا ما ل قا ئد ہیں مختصر عرصہ میں ا نہوں نے پارٹی کی مقبو لیت کو عر و ج پر پہنچا د یا ہے آ ج خیبر سے کر اچی تک عوا م کی امیدوں کا مر کز پیپلزپارٹی ہے پیپلزپارٹی میں اہم سیاسی راہنما ؤ ں کی شمو لیت کا سلسلہ جا ر ی ہے آ ئند ہ الیکشن میں اپنے ووٹ کی قوت سے بلاو ل بھٹو زردا ر ی کو وز یر اعظم بنا ئیں گے بلاو ل بھٹو زردا ر ی ہی ملک وقو م کو د ر پیش مسائل کے حل کی صلا حیت ر کھتے ہیں