ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی ،2 افراد گرفتار

ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف  ورزی ،2 افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی نے دو افراد کو حوالات پہنچا دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے شاہ پور شہر میں کاروائی کے دوران آصف اور محمد عمران کو پابندی کے باوجود ساؤنڈ سسٹم چلا کراشیاء فروخت کرکے قانون شکنی کرنے پر حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں