گودام میں آتشزدگی

 گودام میں آتشزدگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موہنی روڈ پر طارق آباد پھاٹک کے قریب واقع پلاسٹک دانہ بیگ کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا،ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

 موہنی روڈ پر طارق آباد پھاٹک کے قریب واقع پلاسٹک دانہ بیگ کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا،ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں