جعلسازی کا مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شوہر سے یکطرفہ ڈگری کے ذریے تنسیخ نکاح حاصل کر کے خود کو کنواری ظاہر کرنے والی خاتون اور اسکے سہولت کاروں کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
شوہر سے یکطرفہ ڈگری کے ذریے تنسیخ نکاح حاصل کر کے خود کو کنواری ظاہر کرنے والی خاتون اور اسکے سہولت کاروں کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔