طالبہ اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ٹیوٹا ٹریننگ سنٹر ساہی وال کی طالبہ اور 9شمالی سے محنت کش اسرار طور پر غائب ہوگئے ،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
ٹیوٹا ٹریننگ سنٹر ساہی وال کی طالبہ اور 9شمالی سے محنت کش اسرار طور پر غائب ہوگئے ،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔