اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

اقلیتی عبادت گاہوں پر  سخت سکیورٹی انتظامات

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔پولیس افسران و اہلکار اقلیتی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔اقلیتی برادری کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں