جدید سہولیات سے آراستہ طارق نیازی ہاکی سٹیڈیم مکمل
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے 35 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید سہولیات سے آراستہ طارق نیازی ہاکی سٹیڈیم مکمل کر لیا گیا ہےت کی جائے۔
یہاں چند ماہ سے تعمیراتی کام جاری تھا جسکے بعد اب سٹیڈیم میں جدید آسٹروٹرف سمیت تمام تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے تاہم ابھی تک صورتحال یہ ہے کہ تاحال اسٹیڈیم کو متعلقہ اداروں کے حوالے نہیں کیا جا سکا جسکے باعث کھلاڑی اس جدید سہولت سے مستفید نہیں ہو پا رہے۔ اور ان کا یہی حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور اصلاح احوال کی جائے اور سٹیڈیم انتظامیہ کے ذریعے کھلاڑیوں کو کھیل کے لیئے حوالے کیا جائے اور یہاں حسب سابقہ ہاکی کے انٹرنیشنل مقابلے بھی کروائے جائیں اور گراونڈ کی مکمل حفاظ