جانور کھیتوں میں گھسنے کے تنازعہ پر خواتین کو زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران گھلا پور میں جانور کھیتوں میں گھسنے کے تنازعہ پر محمد خان اور اسکے ساتھیوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے ثناء اﷲ ، اسکی بہن ربیعہ ، والدہ منظوراں، ممانی پروین بی بی اور کزن جویریہ کو لہولہان کر دیا،اسی طرح نواں کوٹ میں فصل اجاڑنے سے منع کرنے پر عامر وغیرہ نے مختار کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران گھلا پور میں جانور کھیتوں میں گھسنے کے تنازعہ پر محمد خان اور اسکے ساتھیوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے ثناء اﷲ ، اسکی بہن ربیعہ ، والدہ منظوراں، ممانی پروین بی بی اور کزن جویریہ کو لہولہان کر دیا،اسی طرح نواں کوٹ میں فصل اجاڑنے سے منع کرنے پر عامر وغیرہ نے مختار کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔