2افراد گرفتار اسلحہ برآمد

 2افراد گرفتار اسلحہ برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس کی کاروائی 2 افراد گرفتار اسلحہ ناجائز 2بندوق 12 بور برآمد ناجائز اسلحہ رکھنے والے دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج ۔

 تھانہ میں تعینات دو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز جابر حسین اور تجمل حسین نے دو افراد مسمیان محمد سلیمان عابد ولد اللہ یار قوم کھرل سکنہ چک نمبر 119 شمالی اور لیاقت علی ولد غلام عباس قوم مسلم شیخ سکنہ چک نمبر 60 جنوبی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز 2 بندوقیں 12 بور برآمد کر کے دونوں افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں