ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری

 ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ کی ڈی پی او شکایت سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے ، متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر بذریعہ ٹیلیفون احکامات جاری کیے ۔

 ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ کی ڈی پی او شکایت سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے ، متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر بذریعہ ٹیلیفون احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں