پا نی چوری ،13 کاشتکاروں پر مقدمات

 پا نی چوری ،13 کاشتکاروں پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ انہار کی ٹیم نے موضع اوپی، کوٹمومن اور اطراف کے دیہات میں چیکنگ کے دوران اکرم، نعیم، ظفر اقبال، خالد، ساجدوغیرہ مزید 13کاشتکاروں کو موگہ جات توڑ کر نہری پانی چوری کرتے پکڑ لیا۔

محکمہ انہار کی ٹیم نے موضع اوپی، کوٹمومن اور اطراف کے دیہات میں چیکنگ کے دوران اکرم، نعیم، ظفر اقبال، خالد، ساجدوغیرہ مزید 13کاشتکاروں کو موگہ جات توڑ کر نہری پانی چوری کرتے پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں