گلگت بلتستا ن الیکشن میں مسلم لیگ ن حکو مت بنا ئے گی :شازیہ بانو

 گلگت بلتستا ن الیکشن میں مسلم لیگ  ن حکو مت بنا ئے گی :شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

 گلگت بلتستا ن الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیابی حاصل کر کے و ہا ں پر حکو مت بنا ئیں گے مسلم لیگ ن کا ر کر د گی کی بنا پر ووٹ ما نگ ر ہی ہے مسلم لیگ ن کی حکو مت کا ہمیشہ ہی ایجنڈا عوا م کی بے لو ث خد مت اور تعمیر و ترقی ر ہا ہے۔ ا س لیے عوا م مسلم لیگ ن کو ہر طریقہ سے کامیاب بنا کر ترقی وخوشحا لی کے سفر کو جا ر ی وسار ی ر کھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں