مزدور پر تشدد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹ) جنرل بس اسٹینڈ میں راہگیر مزدور پر نامعلوم افراد کا تشدد، 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا، ریسکیو اہلکاروں نے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال شفٹ کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
جنرل بس اسٹینڈ میں راہگیر مزدور پر نامعلوم افراد کا تشدد، 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا، ریسکیو اہلکاروں نے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال شفٹ کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔