160کلو دودھ ضائع کر دیا

160کلو دودھ ضائع کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بھائی پر تشدد کا مقدمہ درج کروانے پردس افراد نے شیر فرو ش کو راستہ میں روک کر لہولہان کر کے 160کلو دودھ بھی ضائع کر دیا، پولیس نے ریاست وغیرہ چار نامزد اور چھ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

بھائی پر تشدد کا مقدمہ درج کروانے پردس افراد نے شیر فرو ش کو راستہ میں روک کر لہولہان کر کے 160کلو دودھ بھی ضائع کر دیا، پولیس نے ریاست وغیرہ چار نامزد اور چھ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں