29 اشتہاری مجرمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او صہیب اشرف کی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے اشتہاری مجرمان اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ 24 میں مزید 29 اشتہاری کو گرفتارکر لیا
ڈی پی او صہیب اشرف کی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے اشتہاری مجرمان اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ 24 میں مزید 29 اشتہاری کو گرفتارکر لیا