دو لڑکیاں اغوا ، مقدمات درج

دو لڑکیاں اغوا ، مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں نصیر پور کلاں سے ذوالفقار نے سے 14سالہ (ن)،36شمالی سے عمیر نے 18سالہ (ا)،اور محمدی کالونی سے 19سالہ حافظ قرآن ذیشان کو اغواء کر لیا گیا ،مقدمات درج کرلئے۔

 مختلف واقعات میں نصیر پور کلاں سے ذوالفقار نے سے 14سالہ (ن)،36شمالی سے عمیر نے 18سالہ (ا)،اور محمدی کالونی سے 19سالہ حافظ قرآن ذیشان کو اغواء کر لیا گیا ،مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں