گونگی بہری لڑ کی سے زیادتی کی کوشش ، ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گونگی بہری لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا محلے دار قانون کی زد میں آ گیا۔
بتایاجا جاتا ہے کہ بچہ کلاں میں رفاقت نامی شخص نے اپنے ہمسائے کے گھر میں داخل ہو کر اسکی گونگی بہری بیٹی مسماۃ(ص) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی چیخوں پر ملزمان لوگوں کے آنے کے خوف سے گھر کی چھت سے پھلانگ کر فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔