سیوریج انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا

سیوریج انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام نے ضلع کی چار تحصیلوں بھیرہ، بھلوال، ساہیوال اور سلانوالی میں جاری ترقیاتی منصوبوں۔۔۔

، خصوصاً بارشی پانی کے محفوظ بنانے اور سیوریج انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل بھلوال میں جاری پی ڈی پی منصوبہ صوبہ بھر کی درجہ بندی میں نمایاں کارکردگی کا حامل ہے اور تعمیراتی پیش رفت کے حوالے سے سرفہرست منصوبوں میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں