نامعلوم افراد کی گھر میں داخل ہو کر عورتوں سے نازیبا حرکات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع چویکہ میں گزشتہ دن دیہاڑے چار نامعلوم افراد نے محمد یار نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر اسکی جواں سالہ بیٹیوں سے نازیبا حرکات کیں، اور انہیں ہراساں کرتے ہوئے قیمتی موبائلز، موٹر سائیکل، اور لاکھوں روپے مالیت کی گائے زبردستی لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
موضع چویکہ میں گزشتہ دن دیہاڑے چار نامعلوم افراد نے محمد یار نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر اسکی جواں سالہ بیٹیوں سے نازیبا حرکات کیں، اور انہیں ہراساں کرتے ہوئے قیمتی موبائلز، موٹر سائیکل، اور لاکھوں روپے مالیت کی گائے زبردستی لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔