ظالم و جابر قوتوں کے سامنے ڈٹ جا نا کر دا ر حسینی ، اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ ظالم و جابر قوتوں کے سامنے ڈٹ جا نا کر دا ر حسینی ہے تاریخ اسلام میں شہدا ء کر بلا کی قربا نیاں اسلام کی سربلند ی اور ظلم کے خلا ف صف بند ی کا بہترین نمونہ ہیں۔
امام حسین نے دین کی حفاظت کیلئے سب کچھ قر با ن کر کے اعلی مقا م حاصل کیا جو رہتی د نیا تک انسانیت کو جبر و استبدا د کے خلا ف جہا د کا درس دیتا ر ہے گا حضرت ا ما م حسین نے یز ید کی بیت سے ا نکا ر کر کے دین مصطفی کی اشاعت کیلئے شہا د ت کو فوقیت د ی اور راہ حق میں جا نو ں کا نذرا نہ د ے کر ظالم کے سامنے سینہ سپر ہو نے کا درس د یا