اہل بیت سے محبت ایما ن کا جز ، زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے یو م عاشور کے موقع پر کہا ہے کہ حسینیت حق کی فتح اور یز یدیت ظلم جبر اور استحصا ل و شکست کی علامت ہے۔
اہل بیت سے محبت ایما ن کا جز ہے اما م حسینؓ نے دین کی بقا کیلئے جان قر با ن کی شہاد ت اما م حسین ا ستعما ر کے خلاف بید ا ر ی ظلم و استحصا ل سے نجا ت کا د ر س دیتی ہے آ ج بھی غلبہ اسلام کیلئے شہدا کر بلا جیسی قر با نیوں کی ضرورت ہے مغر ب میں جس طرح قرآ ن پا ک کی تو ہین کی جا ر ہی ہے ا س کے خلا ف عملی اقدا ما ت نا گز یر ہو گئے ہیں۔