خاتون کی مزاحمت ،مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

 خاتون کی مزاحمت ،مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں