سماجی تنظیموں، وکلا، ڈاکٹرز سمیت دیگر لوگوں کے وفود جلوس میں شامل رہے

سماجی تنظیموں، وکلا، ڈاکٹرز سمیت دیگر  لوگوں کے وفود جلوس میں شامل رہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران کے علاوہ بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھنے کیلئے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام’ مرکزی انجمن تاجران کے نمائندے ’ سماجی تنظیموں’ وکلاء’ ڈاکٹرز سمیت دیگر لوگوں کے وفود جلوس میں شامل رہے

محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران کے علاوہ بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھنے کیلئے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام’ مرکزی انجمن تاجران کے نمائندے ’ سماجی تنظیموں’ وکلاء’ ڈاکٹرز سمیت دیگر لوگوں کے وفود جلوس میں شامل رہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں