25محرم کو سالانہ مجلس عزا ظہورحیات کالونی گلی نمبر11بھلوال میں ہوگی

25محرم کو سالانہ مجلس عزا ظہورحیات  کالونی گلی نمبر11بھلوال میں ہوگی

بھلوال (نمائندہ دنیا )سالانہ مجلس عزاء وماتم داری25محرم الحرام کو حاجی سید امدادحسین شیرازی کی رہائش گاہ ظہورحیات کالونی گلی نمبر11بھلوال میں منعقد ہوگی۔۔۔

جس میں زاکرین کرام سیداخلاق حسین شیرازی،سیداظہرعباس شیرازی،زوارعالم عباس بھٹی،فرخ عباس بخاری،مولنا اقبال حسین بلوچ، سید عون عامر،ذاکرعابد رضا عابد،غلام اکبر چراغ،حافظ وسیم عباس ہاشمی خطاب فرمائینگے مجلس عزاء میں ناظم ممبر سید شفقت عباس شیرازی،ذاکرآغاعباس بھٹی فرائض انجام دینگے جبکہ ماتمی سنگتیں سفینہ پنجتن پاک،انجمن غازی عباس،گدائے دربتول،ابوتراب،کاروان سجاد، العباس شریک ہونگے شریک صف عزاء سیدقاسم حسین شیرازی، سید معارج حسین شیرازی،سید فضل حسین شیرازی،سیدحسین رضا شیرازی، سیدہاشم حسین، سید حسن نصراللہ،سیدابراہیم وقار، سیدشاہویز علی،سیدتابع حسین،سیدشایال علی،سیدزوار حسن، سید ضوریز عباس ہونگے اختتام مجلس پر تابوت بیمارکربلا اورجھولا شہزادہ علی اصغر برآمد ہوگاے سید امداد حسین شیرازی،سید اسدعلی شیرازی،سید صبیہم شیرازی کے زیر انتظام سالانہ مجلس عزاء و ماتم داری میں مومنین کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں