نائب تحصیل دار خوشاب رانا مشتاق حسین جھمٹ کا تبادلہ
شاہ پور ( نمائندہ دنیا)کمشنر سرگودھا نے نائب تحصیل دار خوشاب رانا مشتاق حسین جھمٹ کا تبادلہ خؤشاب سے بطور نائب تحصیلدار شاہ پور کردیا ہے۔
جنہوں چارج لیکر کام شروع کردیا ھے ۔ پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی سپرٹینڈنٹ مظہر اقبال اسلم کو سنٹرل جیل گوجرانولہ جبکہ شاہد محمود کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور تعینات کردیا گی۔