تھانہ کلورکوٹ کے ایس ایچ او کا تبادلہ تھانہ

تھانہ کلورکوٹ کے ایس  ایچ او کا تبادلہ تھانہ

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)ڈی پی او بھکر نے تھانہ کلورکوٹ کے ایس ایچ او کا تبادلہ تھانہ صدر بھکر اور تھانہ صدر بھکر کے ایس ایچ اوکا تبادلہ تھانہ کلورکوٹ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بھکر ملک شہزاد رفیق اعوان نے تھانہ کلورکوٹ کے ایس ایچ او حسین مہدی عمران کا تبادلہ تھانہ صدر بھکر کر دیا ہے اور تھانہ صدر بھکر کے ایس ایچ او ملک عامر شہزاد اعوان کا تبادلہ بطور ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ کر دیا ہے۔ دونوں افسران نے اپنے اپنے تھانوں میں پہنچ کر چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں